ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / چنتامنی میں منگل سوتر اُڑا کر فرار 

چنتامنی میں منگل سوتر اُڑا کر فرار 

Sat, 10 Sep 2016 12:46:12    S.O. News Service

چنتامنی:10 /ستمبر(محمد اسلم/ایس او نیوز)چنتامنی ٹاون پولیس تھانہ کے حدود گھر کے باہر کھڑی عورت کے گلے سے منگل سوتر اُڑاکر فرار ہونے کا واقع پیش آیا ہے ۔چنتامنی ٹاون پولیس اسٹیشن سے ملی اطلاع کے مطابق شہر کے وارڈ نمبر 11ویکنٹشوار لے آوٹ کی ساکنہ بھاگیہ لکشمی آج علی الصباح گھر کے باہر کھڑی ہوئی تواچانک دو نامعلوم افراد بائک میں اکر 65 گرام کامنگل سوتر اُڑا کرفرار ہوگئے ۔اس کی اطلاع فوراََ ہی ٹاون پولیس تھانہ کو دینے پر سرکل انسپکٹر منجوناتھ ودیگر کرائم پولیس اہلکار پہنچ کر تحقیقات کرکہ معاملہ درج کرلئے ہیں ۔


Share: